چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی آمد پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےخیر مقدم کیااس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔اکستان اور چین کےدرمیان زراعت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کےفروغ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئےجائیںگے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.