ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نےکہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے لیےتمام محکمےمل کر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ڈی سی لاہورکی صدارت اہم اجلاس میں ڈینگی کےحوالےسے جاری سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔عمرشیر چٹھہ کا اس موقع پرکہنا تھا کہ عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کےلئے زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے،ہاٹ سپاٹس پرخصوصی توجہ دی جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.