بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ پروڈکشن کےشعبےمیں بھی قسمت آزمائی کریں گی اپنی پہلی فلم ہی شاہ رخ خان کےساتھ بنائیں گےاور فلم کا نام ٕ” ڈارلنگ ” ہو گایہ فلم نیٹ فلیکس پرریلیزکی جائیگی یہی نہیں‌عالیہ اس فلم میں خود بھی اداکاری کریں گی عالیہ بھٹ کی بطور پرڈیوسریہ پہلی فلم ہو گی دیکھنایہ ہےکہ قسمت انکا کتناساتھ دیتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab Assembly passes 6 bills after suspending rules

After suspending rules to take up legislative work before Question Hour, the…

مسجدالحرام کی صفائی کیلئے اسمارٹ روبوٹس بھی عملے میں شامل

حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے…

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 76 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس سے مزید 76 افراد…