جیل پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کے اسیر رہنما کو کمر میں درد اور بلڈ پریشر کی شکایت کےبعد پولیس کی بھاری نفری کی نگرانی میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔علی وزیر کوعلاج کی غرض سےبکتر بند میں اسپتال لایا گیا جبکہ ان کی حفاظت پرجیل پولیس کے علاوہ علاقہ پولیس کی بھی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاکہ ایک دن میں 57 ملین ڈالرپاکستان بھجوا کر…

پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کو ٹریس کر لیا گیا

اسلام آباد :پاکستان کے کمر عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کا…

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت…

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…