پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول کوچیلا (Coachella) میں پرفارم کریں گے۔ یہ میوزک فیسٹیول 14 سے 16 اور 21 سے 23 اپریل تک دو ویک اینڈ پر لگے گاعلی سیٹھی فیسٹیول میں 16 اور 23 اپریل کو اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.