محمد علی سدپارہ کےصاحبزادے ساجدسدپارہ نےبیان جاری کیاہےکہ میرے والد محمد علی ،جارج سنوری اورتیسرےٹی ممبر کی لاشیں مل گئیں ہیں میتیں انتہائی مشکل جگہ پر ہیں ، میتوں کو نیچے لانا ہم تینوں لوگوں کیلئے بہت مشکل ہے ڈیڈ باڈیز آٹھ ہزار 400 فٹ کی بلندی پر ٹیکنیکل جگہ پرموجود ہیں ہم ڈیڈ باڈیزکواسی جگہ پر دفنانےکی کوشش کریں گے –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کی اہمیت سے انکار کرنا حقائق سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہوگا: شاہ محمود

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ…

CTD arrests five suspects from Punjab

Lahore: The Counter Terrorism Department (CTD) Punjab arrested five terror suspects in…