عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی رپورٹ پیش کریں اسلام آبادہائیکورٹ نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا،جسٹس ارباب محمد طاہرنےکیس کی سماعت کی ،وکیل علی امین گنڈاپور ایڈوکیٹ شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئےوکیل درخواست گزارنےکہاکہ علی امین گنڈا پورپردرج تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جاٸیں،عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےسماعت جمعےتک ملتوی کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان کے خلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان،اسد عمر اور علی نواز  سمیت 100 افراد کےخلاف…

صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومت کو مل کر کام کرنا ہو گا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق…

مودی برادری کی توہین، راہول کو دو برس قید کی سزا

عدالت نے راہول گاندھی کو 2019 کے ایک ہتک عزت کیس کا…

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف…