پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا اور انہیں جرمانے کی رقم جمعہ تک سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم دیا۔جبکہ علی امین گنڈا پور کوسنگین دھمکیاں دینے والے سہیل راجپوت کوفی الحال آزادی حاصل ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.