پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن سے واپس لاہور پہنچ گئےعلیم خان آج لاہور میں ہم خیال اراکین سے مشاورت کریں گےترین گروپ کےرکن عون چودھری سےملاقات کریں گےگورنر سندھ عمران اسماعیل نےعلیم خان سے ملنےکا فیصلہ کیا ہےگورنر سندھ کہناہےعلیم خان سے آج پھر ملاقات کروں گا،ملک بھر میں پی ٹی آئی کاایک رکن بھی کم نہیں ہوگا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.