ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں فلم کے خلاف گوجر برادری نے احتجاجی مظاہرےکئے راجستھان کی گوجر برادری نے فلم سازوں کو خبردار کیا ہے کہ فلم میں ’راجپوت‘ لفظ حذف کیا جائے ورنہ اس کی نمائش نہیں ہونے دیں گے۔فلم کا عنوان ’پرتھوی راج‘ تبدیل کیا جائے اور فلم میں تاریخ سے ہونے والے کھلواڑ سے باز رہا جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.