اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا فلم ریلیز ہونےکےدوسرے ہفتے بعد بھی کوئی خاطر خواہ بزنس نہیں ہوا اور اس ہفتے صرف 7.25 کروڑ کا بزنس ریکارڈ کیا گیا۔ فلم کی تیاری میں تقریباً 300 کروڑ بھارتی روپے کی لاگت آئی لیکن اب تک مجموعی کمائی صرف 61.72 کروڑ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی

اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے…

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو کولڑکی…

میرے شادی نہ کرنے کی وجہ ریکھا ہیں ،سلمان خان

بالی ووڈ کی اداکاراؤں سنگیتابجلانی، ایشوریارائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان…

عازمین حج طواف کے بعد منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے…