عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو ٹوئٹ کی اور لکھا کہ پاکستان کے ساتھ ہوں عمران خان کے ساتھ نہیں شہباز شریف کو ووٹ دوں گا، عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں-
جیو نیوز کا سوال آپ کس کے ساتھ ہیں؟ میرا جواب پاکستان کے ساتھ ہوں عمران خان کے ساتھ نہیں، ووٹ @CMShehbaz شہباز شریف کو دوں گا، عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونب دیتے ہیں pic.twitter.com/VPinRQvFnP
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 9, 2022