ایشیا کپ میں قومی ٹیم کا فائنل سے پہلےسری لنکا کیخلاف سپرفورراونڈ مقابلہ، آج کےمیچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں ایک دو تبدیلیوں کا امکان ہےفاسٹ باولر حسن علی اور لیگ سپنر عثمان قادر کو آزمایا جاسکتا ہے،نائب کپتان شاداب خان اور محمد حسنین کو آرام دیا جائےگاجبکہ متبادل وکٹ کیپر نہ ہونےکےباعث محمد رضوان بھی آرام نہیں کریں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا…

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر کرس گیل کا بیان سامنے آ گیا

یس بک پر آئی سی سی کے ساتھ لائیو چیٹ کرتے ہوئے…

کے پی ایل: آج کون کون سی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے تیسرے روز باغ اسٹالینز نے…

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو نقد انعام دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا شاندار استقبال…