اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 217 پوائنٹس اضافے سے 41167 پر بند ہوا حصص بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 6 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 22 ارب روپے بڑھ کر 6389 ارب روپے ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.