سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے ہوگااجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرایاجائے گا اراکین اسمبلیوں کوووٹنگ مشین کامعائنہ کرانےکافیصلہ وزرات سائنس وٹیکنالوجی نےکیااراکین پارلیمنٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیموکریں گےاراکین پارلیمنٹ کے سوالات کیلئےکیوری باکس رکھا جائے گا ای ووٹنگ پر اراکین کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ساس بہو کے جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی

تھانہ کوہسار کےعلاقے سید پورمیں ساس بہو کے جھگڑے کے دوران فریقین…

Army chief should have a ‘flawless background’: Maryam Nawaz

Maryam Nawaz, a vice-president of the Pakistan Muslim League-Nawaz, said on Thursday…

ای سی پی تعصب میں ڈھٹائی کا مظاہرہ کررہی ہے،شیریں مزاری

ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شیریں مزاری نےکہا کہ ای سی…