ایشوریا رائے کو شاہ رخ خان کی فلم چلتےچلتے میں کاسٹ کرنےپر سلمان خان برہم ہوگئے تھے اورفلم کےسیٹ پر پہنچ کربدتمیزی بھی کی تھی تاہم بعد میں انہوں نے اپنے اس رویہ پر شاہ رخ خان سے معافی مانگی تھی۔ اس رویہ کے بعد ایشوریا رائے کو فلم چلتے چلتے سے نکال رانی مکھرجی کو کاسٹ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوئیڈن کے ایک اسکول میں 2 خواتین کا قتل،18 سالہ طالبعلم گرفتار

”بی بی سی” کے مطابق پولیس کا کہناہےکہ جنوبی سویڈش شہر مالمو…

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان

عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں مشرق اوسط بھرمیں…

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…