پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کےملازم نے سول ایوی ایشن حکام سےگدھا گاڑی لانےکی اجازت مانگ لی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ کےملازم آصف اقبال نےڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن کودرخواست میں موقف اپنایاکہ بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے ذاتی ٹرانسپورٹ لانا بھی ممکن نہیں،اس لیےمہربانی فرما کرمجھےمیری گدھا گاڑی ائیرپورٹ لانے کی اجازت دی جائے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.