اپنے پیغام میں برٹش ایئرویز اور ورجن اٹلانٹک نے کہا کہ اسلام آباد کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر، ممکنہ ٹریفک جام اور سڑکوں کی بندش کے پیش نظر، مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اگلے 1 ہفتےکےلیےاسلام آباد سےباہر جانےوالی تمام برٹش ائیر ویز پروازوں کےلیےروانگی کے مقررہ وقت سے 5 گھنٹے پہلے ہوائی اڈے پر پہنچ جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک، متعدد لاپتہ

چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان…

دلہن نے جہیز کیلئے رکھے گئے 75 لاکھ لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئے

بھارتی ریاست راجھستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے…

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی:7 افراد جاں بحق

روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…