ایف بی آر نے پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو 8 کروڑ روپےکا ٹیکس نادہندہ قراردے دیا ایف بی آر کے ڈپٹی کمشنر علی رضا گیلانی نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا ٹیکس نادہندہ ہونے کی وجہ سے گلوکارہ کی گاڑی ضبط کرنے کے وارنٹ بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.