طالبان ترجمان سہیل شاہین نےکہا ہےنیا افغان آئین بنائیں گے،ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتےہیں مگرمعاملات بات چیت سےحل کرناچاہتے ہیں۔۔داعش کے قیدی جیلوں سےنکل چکے ہیں اور وہ چھپے ہوئے ہیں،ممکن نہیں کہ اب داعش افغانستان میں زور پکڑے افغانستان کی سرزمین کسی کےخلاف استعمال نہیں ہوگی،افغانستان کا نیا دور صلح،مساوات اور تعمیر نوکا ہو گا۔
