پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی اداروں، ریاست اورقانون نافذ کرنےوالےاداروں پر برس پڑے گزشتہ روزانسٹااسٹوری پر حضرت عمر فاروق ؓ کا قول شیئر کیاجو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بےرحمی سےمرتے ہیں اس قول کےساتھ احسن خان نے’’نور مقدم قتل کیس‘‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید3 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید3 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

Army deployed nationwide for Muharram security

The federal government on Monday approved the deployment of armed forces across…

دریائے چناب میں سیلابی ریلے کا خدشہ

ہیڈ قادر آباد کے مقام پر دریائے چناب میں سیلابی ریلے کا…