اسلام آباد: جسٹس قاضی امین کے فل کورٹ ریفرنس سےخطاب میں صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن  بھون نےاپنےخطاب میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خط کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سینئرجج کےخط کی حمایت کرتاہوں کہ قاضی فائزعیسیٰ کوبھی بینچ میں شامل ہونا چاہیے تھا،احسن بھون کا کہنا تھا کہ اس معاملے پرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےساتھ کھڑے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سفید شیر کی ہلاکت: شوبز فنکار انتظامیہ پر برہم، چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ

چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کی ہلاکت کےبعد ترجمان…

National Security Policy protects common man: Moeed Yusuf

Islamabad: National Security Adviser Moeed Yusuf said on Tuesday that the ‘historic’…

امریکی صدر نے روس کو بڑی دھمکی دے دی

امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہےکہ سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا…

ثمینہ احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

10 جولائی کو پاکستان ایکٹرز کلیکٹیو ٹرسٹ کی جانب سےسندھ گورنر ہاؤس…