برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو طالبان کے ساتھ کام کریں گے۔میڈیا سےگفتگو کے دوران کہا کہ میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ افغانستان کے مسائل کے حل کی تلاش کے لیے ہماری سیاسی اور سفارتی کوششیں جاری رہیں گی اور اگر ضروری ہوا توطالبان کےساتھ بھی مل کرکام کریں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.