افواج پاکستان کی قیادت ملکی داخلی سلامتی اور افغان صورت حال پرکل اراکین پارلیمنٹ کوکل اعتماد میں لے گیسینیٹ اورقومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں کےاراکین کل جی ایچ کیو کا دورہ کریں گےجہاں اراکین کو بدلتی افغان صورت حال اور پاکستان کی پالیسی سے آگاہ کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی کمیٹیوں کی ملاقات ہوگی-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.