امریکا کے بعد برطانیہ نےبھی اپنےشہریوں کو فوری طورپریوکرین چھوڑنےکی ہدایت کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق برطانوی وزارت خارجہ نےیوکرین میں موجود برطانوی شہریوں سےکہا ہے کہ وہ فوری طورپروہاں سےنکل جائیں برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سےیوکرین میں موجود شہریوں کو خبردارکیا گیا ہےکہ روسی افواج کےیوکرین کی سرحد پرجمع ہونےسےفوجی کارروائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
Up next
کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.