بھارت نے اپنے شہریوں پر کورونا وائرس سے متعلق برطانوی پابندیوں کے بعد برطانیہ کے شہریوں پر جوابی پابندیاں عائد کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے بھارت آنے والے برطانوی شہریوں کیلئے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ منفی لازمی قرار دی گئی ہے اور یہی نہیں بلکہ بھارتی ائیرپورٹ پر بھی ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.