ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈین راجو شری واستو کے انتقال کے چند ہفتوں بعد ایک اور ساتھی کامیڈین پراگ کنسارا انتقال کرگئے۔بھارتی ٹی وی کے کامیڈی شو ’گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘ میں سب کو اپنی بہترین کامیڈی سے ہنسانے والے 51 سالہ پراگ کنسارا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معین علی کے لیے کرکٹ کی خدمات پر او بی ای کا اعزاز

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی کو کوئینز برتھ ڈے آنرز میں…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے…

مسجد الحرام میں اچانک بارش کے دلکش مناظر،ویڈیو

مکہ المکرمہ میں خانہ کعبہ کے زائرین اورمعتمرین نے آج پیر کی…

بھارتی فلم”جے بھیم” نے مقبولیت اور ریکارڈ میں ہالی ووڈ فلم کو پیچھے چھوڑ دیا

دلتوں پربننے والی بھارتی فلم “جے بھیم ” نے ریٹنگ اور مقبولیت…