تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےصوبہ بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنےکاحکم نامہ 10 جولائی تک معطل کردیا۔محکمہ داخلہ کاکہنا ہےکہ عید کے پہلے روز تک دکانیں،مارکیٹس،ہوٹلز،شادی ہالز پر کاروبار جلد بند کرنےکی پابندی ختم کردی گئی،عید الاضحیٰ کےموقع پر شہریوں کو سہولت دینےکےلئے پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیوں کا حکم نامہ 11 جولائی سے دوبارہ بحال ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مچھروں کی بہتات، ڈینگی کا خطرہ بدستور موجود

گزشتہ 2 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی…

پسند کی شادی نہ کرانے پر 13 اور 14 سالہ لڑکا لڑکی کی خودکشی

مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کےخواہشمند 14 سالہ لڑکے اور 13 سالہ…

میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،مونس الہیٰ کا الزام

مونس الہی کہتےہیں کہ کل میرے ایک دوست کو 2 کالے رنگ…

صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے اہم تقرریوں سے متعلق سمری پر دستخط…