سابق وزیراعظم نوازشریف کا خاندان سیاست کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا ،جنید صفدر کی شادی پرجہاں جنید صفدرکی گلوکاری پرپاکستان کی فلم انڈسٹری بھی اش اش کراٹھی ، اب مریم نواز اور حمزہ شہبازنے انڈین گلوکاروں کے گانے گا کرمیدان ہی لوٹ لیا ہے ،سوشل میڈیا صارفین نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح شریف خاندان کا کوئی سیاست میں ثانی نہیں اس طرح گلوکاری میں بھی کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sagar Suhindero (@sagarsuhindero)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Man mauled to death by tigers in Bahawalpur zoo

In a shocking incident, a man has been mauled to death by…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے…

شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

لاہور کےتھانہ نصیر آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی…