لاہور:عون چوہدری کے بعد فردوس عاشق اعوان سے بھی استفعیٰ لیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی اہم ملاقات جاری ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیا ل جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے بھی استعفی مانگ لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالرکو ریورس گیئر لگ گیا:قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

 انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ…

معیشت مضبوط اورملازمتوں کےمواقع پیداہورہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پیدا ہونے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سےمزید 25 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 40 اموات ہوئی…