نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین کے قریب ترین آئے گا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین سے 356,568 کلومیٹر دور ہوگا۔ یہ سال 1030ء کے بعد سے زمین کے قریب ترین آئے گا جسے 22 جنوری 2023 بروز اتوار جنوب مغرب میں غروب آفتاب کے بعد بہترین طور پر دیکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل…

نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں

نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کےتحائف…

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…