وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان نےوزیراعظم سےملاقات میں کہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کرسکتے۔ آفتاب سلطان نے کسی کی خواہش پر کام کرنے سے انکارکردیا تھاوہ نہیں چاہتے تھےکہ وہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح کا کردارادا کریں۔آفتاب سلطان پرکچھ گرفتاریوں کےلیےدباؤتھا لیکن انہوں نےگرفتاریوں سے انکار کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیرون میں مقیم پاکستانی ملکی ترقی و خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں. صدر عارف علوی

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زوردیا ہےکہ وہ…

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی گرفتار

ترجمان ق لیگ نےدعویٰ کیا ہےکہ سابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان…

این اے 133: ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے فواد چوہدری

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب…

وہ دن دور نہیں جب پی ٹی آئی عمران سے لاتعلقی کا اظہار کریگی،ناصر شاہ

سید ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ اگر واقعی عمران خان اسمبلی…