وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان نے وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ وہ اس ماحول میں کام نہیں کرسکتے۔آفتاب سلطان نےکسی کی خواہش پر کام کرنےسےانکار کردیاتھاوہ نہیں چاہتے تھےکہ وہ سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی طرح کا کردار ادا کریں۔ آفتاب سلطان پرکچھ گرفتاریوں کےلیےدباؤ تھا لیکن انہوں نےگرفتاریوں سےانکار کردیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.