پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وضاحت کی ہےکہ شاہد آفریدی نے منیجمنٹ کمیٹی میں کام کرنے سےانکار نہیں کیا۔گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نےرمیز راجہ کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دی اورساتھ ہی کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانےکیلئے 14 رکنی کمیٹی قائم کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا…

پشاور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3…

رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی

سندھ پولیس کے اب تک 6000 کے قریب اہلکار اسلام آباد پہنچ…