کابل : افغان شہریوں نے خستہ حال معیشت اور معاشی بدحالی کے باعث ایک مرتبہ پھر قالین بافی کا مشکل کام شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قالین بافی ایک مشکل ترین کام جسے بننے میں کافی وقت اور محنت لگتی ہے، جب 12 میٹر تک قالین بن جاتا ہے تو اس کی قیمت 6ہزار ڈالر تک لگتی ہے جس میں پورے خاندان کو گزارا کرنا پڑتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.