افغانستان کے عبوری وزیراعظم نامزد کیے جانے کے بعد ملا حسن اخوند نے پہلا بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے سابق حکومت کے اعلیٰ حکام سے وطن واپسی کی اپیل کی ہے۔ ملا حسن اخوند نے کہا کہ سابق افغان حکومت کے اعلیٰ حکام سے وطن واپسی کی اپیل کرتے ہیں، سابق افغان حکومت کے حکام کی حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.