مریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان سے تعلقات امریکی مفاد پرمبنی ہوں گےافغانستان سےامریکی سفارتی موجودگی ختم کرکے قطر منتقل کر چکےافغانستان میں فوجی مشن ختم،سفارتی مشن شروع ہو چکا ہے دوحہ میں امریکی سفارت کار طالبان سے رابطہ کریں گے انخلا آپریشن میں معاونت کرنےوالے ممالک کےشکر گزار ہیں، قطر اور ترکی کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.