فغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گاجس میں سلامتی کونسل کےنیٹو کی طاقت کےحامل 5 مستقل اراکین شرکت کریں گےفرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں اقوام متحدہ کے تحت سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی تاکہ وہ افراد جوافغانستان سے نکلنا چاہیں باآسانی باہر جاسکیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.