ترجمان دفترخارجہ نےکہا کہ پاکستان کی طرف سےافغانستان کو انسانی امداد کے طور پر 1800 میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ آج پہنچائی جا رہی ہے 22 نومبر کو وزیر اعظم عمران خان نےافغانستان میں 5 ارب روپے مالیت کی انسانی امداد کا اعلان کیا تھا،امدادی سامان میں 50 ہزار،میٹرک ٹن گندم، طبی سامان، موسم سرما میں پناہ گاہیں اور دیگرسامان بھی شامل ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.