امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمارافوجی مشن31 اگست ختم ہوجائے گا اب افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہےجو بائیڈن نےکہا کہ افغانستان کے عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا میں امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتا۔
Up next
FIA arrested model Ifra Khan
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.