غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے طالبان سے تعلقات کے حوالے سےاشارے دیئے ہیں کہا ہےکہ طالبان نےافغانستان کے بیشتر علاقے پر قبضہ کرلیا ہے اور یہی حقیقت ہےانہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ممالک اپنی اقدار افغانستان پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کریں-افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.