سری لنکامیں افغانستان کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے۔ورڈ کی جانب سے یہ فیصلہ کھلاڑیوں کےورک لوڈ کوکم کرنے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےتناظر میں لیا گیا ہےقومی ٹیم کےکپتان بابراعظم سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیا جا سکتا ہےچاروں کرکٹرز گزشتہ ایک سال سےمتواترطور پر مختلف سیریزکھیلتےآرہے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.