سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرطالب تائمز نامی ٹوئٹر ہینڈلر سےتصویر شئیرکی گئی جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہکہ یہ میجر جنرل کرس ڈوناہو ہیں جو امریکہ سے روانہ ہونے والے آخری سی 17 طیارے میں سوار ہونے لگےہیں۔
https://twitter.com/TalibTimes/status/1432560299438190592?s=20
دوسری جانب امریکی وزارتِ دفاع کی جانب سے بھی تصویر جاری کر کے اس کی تصدیق کی گئی-
https://twitter.com/DeptofDefense/status/1432492782837501956?s=20