کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد میں دھماکے کے باعث 50 افراد شہید ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مسجد میں نماز جمعہ کے بعد زور دار دھماکا ہوا، رمضان المبارک کے دوران متعدد مساجد میں بم دھماکے ہو چکے ہیں جس کے باعث سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.