لائیو ٹی وی شو میںکابل یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا تھا کہ اگر افغان ماؤں اوربہنوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق حاصل نہیں تو مجھے بھی ان ڈپلوما سرٹیفکیٹس کو رکھنے کا کوئی حق نہیں۔ افغانستان میں تعلیم کے لیے کوئی گنجائش نہیں رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خلا میں سب سے طویل عرصے تک رہنے والے روسی خلاباز انتقال کر گئے

روس کی خلائی ایجنسی نے پیر کو اعلان کیا کہ خلاء میں…

بھارت میں انتہا پسند ہندو وکیلوں کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو انتہاپسند سوچ کے…

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے سے خبردار کردیا

پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کیجانب…