ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ پرسفرکرنےوالے افغان مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ محمد شریف نامی افغان مسافر پرواز نمبر PA170 سے سعودی عرب جا رہا تھا۔ دوران تفتیش مسافرامیگریشن کے سوالات پرحکام کو مطمئن نہیں کر سکا۔مسافر اپنی جائے پیدائش اور خاندانی افراد کے حوالے سے مکمل طور پر لاعلم تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.