پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی اکبر کا انتقال کے ٹو پہاڑی چوٹی پر سی تھری کےمقام پر ہوا۔علی اکبر 34 برس کے تھے اور وہ افغانستان کی جانب سے پہلی بار کےٹو کی چوٹی سر کرنےکی مہم پر روانہ ہوئے تھے۔ وہ پاکستان کی ٹیم کا حصہ تھےجو کےٹوسر کرنے کےلیے وہاں موجود تھی۔