افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر راشد خان نے تیز ترین 100 ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کا ریکارڈ قائم کردیا۔راشد خان نے 53 میچز میں ٹی ٹوئنٹی انٹریشنل وکٹوں کی سنچری مکمل کی اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والے تیز ترین بولر بن گئے،اس سے قبل یہ اعزاز 76 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کرنے والے سیر لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کے پاس تھا
https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1454132695055933441?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1454132695055933441%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F267942-