افغانستان اور چین کے درمیان تجارت کا آغاز ہو گیا،افغان چلغوزوں کی کھیپ چین پہنچ گئی۔چین اور افغانستان کے درمیان فضائی راستے سے تجارت بحال ہوئی ہے اور افغانستان سے بڑی تعداد میں چلغوزے چین برآمد کیے گئے ہیں افغان دارالحکومت کابل سے کام ائیر کا جہاز 45 ٹن چلغوزے لیکر شنگھائی پہنچا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قدیم مصرکا طاقتور ترین فرعون رامسس دوم

3200 سالوں میں پہلی بارجدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مددسےقدیم مصرکےسب سےطاقتورفرعون رامسس…

افغانستان:نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11 ستمبر کو منعقد ہو گی

ذبیح اللّٰہ مجاہد کی طرف سے اعلان کردہ عبوری حکومت کی حلف…

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

امریکا میں چھوٹاطیارہ سمندر میں گر کر تباہ،1 شخص ہلاک 7 لاپتہ

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ…