کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہےکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کرکےغیر سیاسی شخصیت کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے۔سندھ حکومت سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام ہے ہو گئی ہےاورانتخابات میں امن وامان برقرار رکھنا حکومت کا کام ہے۔پیپلز پارٹی نےتمام اداروں پر قبضہ کیاہوا ہے۔انہوں نےپیپلز پارٹی پر الزامعائد کرتےہوئےکہاکہ الیکشن کمیشن پربھی پیپلزپارٹی کاقبضہ ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.